E-Rozgaar News

اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے

اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے کے لیے ابھی آن لائن درخواست دیں:

https://www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦  𝗙𝗢𝗥  𝗲-𝗥𝗼𝘇𝗴𝗮𝗮𝗿  𝗡𝗘𝗫𝗧 𝗕𝗔𝗧𝗖𝗛 𝗔𝗥𝗘  𝗢𝗣𝗘𝗡  𝗙𝗢𝗥 𝗕𝗢𝗧𝗛  𝗢𝗡𝗟𝗜𝗡𝗘  𝗔𝗡𝗗 𝗣𝗛𝗬𝗦𝗜𝗖𝗔𝗟  𝗧R𝗔𝗜𝗡𝗜𝗡𝗚!

اہلیت کا معیار:

۔ کم از کم 16 سالہ تعلیم

۔ آن لائن ٹیسٹ

۔ پنجاب کا ڈومیسائل

۔ 35 سال سے کم عمر

ہماری خصوصیات:

-آن لائن اور فزیکل ٹریننگ کی سہولت

۔پاکستان کے ٹاپ فری لانسرز سے ٹریننگ

۔ کری ایٹو ڈیزائن، ٹیکنیکل اور کنٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ شعبہ جات

۔ تمام طلبہ کے لیے فری لانسنگ کا تعارفی کورس

۔ پروفایؑل بنانے اور آرڈر لینے کی ٹریننگ

۔ تین ماہ کی ٹریننگ کی تکمیل پر اسناد

ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:

https://www.youtube.com/watch?v=d8c14IZjdcY&t=1s

#erozgaar#admissionsopen#KfueitRyk#erozgaarRYK

Copy of March 2021 Admissions Open